Sunan Al-Nasai Hadith 5128 (سنن النسائي)
[5128] إسنادہ ضعیف
تقدم (5124)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ يَعْقُوبَ الصَّبِيحِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ مُوسَی يَعْنِي مُحَمَّدًا قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ حَفْصٍ عَنْ يَعْلَی قَالَ مَرَرْتُ عَلَی رَسُولِ اللہِ ﷺ وَأَنَا مُتَخَلِّقٌ فَقَالَ أَيْ يَعْلَی ہَلْ لَكَ امْرَأَةٌ قُلْتُ لَا قَالَ اذْہَبْ فَاغْسِلْہُ ثُمَّ اغْسِلْہُ ثُمَّ اغْسِلْہُ ثُمَّ لَا تَعُدْ قَالَ فَذَہَبْتُ فَغَسَلْتُہُ ثُمَّ غَسَلْتُہُ ثُمَّ غَسَلْتُہُ ثُمَّ لَمْ أَعُدْ
حضرت یعلیٰ نے فرمایا: میں رسول اللہﷺ کے پاس سے گزرا جبکہ میں خلوق لگا رکھی تھی۔آپ نے فرمایا: ’یعلیٰ! تیری بیوی ہے؟ میں نے کہا: نہیں،آپ نے فرمایا: اے دھودے،اچھی طرح دھودے۔باربار دھودے۔پھر دوبارہ نہ لگانا۔میں گیا اور اس کو دھودیا،اچھی طرح دھو دیا۔بار بار دھویا،پھر دوبارہ کبھی نہیں لگائی۔