Sunan Al-Nasai Hadith 5133 (سنن النسائي)
[5133]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ الْأَشَجِّ عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ زَيْنَبَ امْرَأَةِ عَبْدِ اللہِ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا شَہِدَتْ إِحْدَاكُنَّ الْعِشَاءَ فَلَا تَمَسَّ طِيبًا قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ حَدِيثُ يَحْيَی وَجَرِيرٍ أَوْلَی بِالصَّوَابِ مِنْ حَدِيثِ وُہَيْبِ بْنِ خَالِدٍ وَاللہُ تَعَالَی أَعْلَمُ
حضرت عبداللہ بن مسعود کی زوجۂ محترمہ حضرت زینب رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جب کوئی عورت عشاء کی نماز مسجد میں پڑھنے کا ارادہ رکھتی ہو تو وہ خوشبو نہ لگائے۔ ابوعبدالرحمٰن (امام نسائی) نے کہا کہ یحییٰ اور جریر کی حدیث وہیب بن خالد کی حدیث کی نسبت زیادہ درست ہے۔واللہ اعلم