Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5134 (سنن النسائي)

[5134]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنِي أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ يَعْقُوبَ الْحِمْصِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ بُكَيْرِ بْنِ الْأَشَجِّ عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ زَيْنَبَ الثَّقَفِيَّةِ أَنَّ نَبِيَّ اللہِ ﷺ قَالَ أَيَّتُكُنَّ خَرَجَتْ إِلَی الْمَسْجِدِ فَلَا تَقْرَبَنَّ طِيبًا

حضرت زینب ثقفیہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ اللہ کے نبیﷺ نے فرمایا: جو عورت مسجد کو جائے وہ خوشبونہ لگائے۔