Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5137 (سنن النسائي)

[5137]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنِي يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ بَلَغَنِي عَنْ حَجَّاجٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي زِيَادُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ زَيْنَبَ الثَّقَفِيَّةِ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا شَہِدَتْ إِحْدَاكُنَّ الصَّلَاةَ فَلَا تَمَسَّ طِيبًا قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ وَہَذَا غَيْرُ مَحْفُوظٍ مِنْ حَدِيثِ الزُّہْرِيِّ

حضرت زینب ثقفیہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی عورت نماز پڑھنے (مسجد میں) آ ئے تو کسی بھی قسم کی خوشبو نہ لگائے۔ ابوعبدالرحمٰن (امام نسائی﷫) نے کہا کہ یہ مذکورہ حدیث،زہری کی حدیث(کے طور پر) غیر محفوظ (اور شاذ) ہے۔