Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5138 (سنن النسائي)

[5138]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ أَبُو طَاہِرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي مَخْرَمَةُ عَنْ أَبِيہِ عَنْ نَافِعٍ قَالَ كَانَ ابْنُ عُمَرَ إِذَا اسْتَجْمَرَ اسْتَجْمَرَ بِالْأَلُوَّةِ غَيْرَ مُطَرَّاةٍ وَبِكَافُورٍ يَطْرَحُہُ مَعَ الْأَلُوَّةِ ثُمَّ قَالَ ہَكَذَا كَانَ يَسْتَجْمِرُ رَسُولُ اللہِ ﷺ

حضرت نافع سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمررضی اللہ عنہما جب خوشبو لگاتے تو ’اگر‘ کی لکڑی سلگاتے اور اس میں کوئی دوسری خوشبو نہ ڈالتے۔البتہ کبھی ’ اگر‘ کے ساتھ کافور ڈال لیتے،پھر فرماتے کہ رسول اللہﷺ بھی اسی طرح خوشبو سلگایا کرتے تھے۔