Sunan Al-Nasai Hadith 5140 (سنن النسائي)
[5140] إسنادہ ضعیف
ابو داود (4237)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ ح وَأَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ رِبْعِيٍّ عَنْ امْرَأَتِہِ عَنْ أُخْتِ حُذَيْفَةَ قَالَتْ خَطَبَنَا رَسُولُ اللہِ ﷺ فَقَالَ يَا مَعْشَرَ النِّسَاءِ أَمَا لَكُنَّ فِي الْفِضَّةِ مَا تَحَلَّيْنَ أَمَا إِنَّہُ لَيْسَ مِنْ امْرَأَةٍ تَحَلَّتْ ذَہَبًا تُظْہِرُہُ إِلَّا عُذِّبَتْ بِہِ
حضرت حذیفہ کی ہمیشرہ محترمہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہﷺ نے ہمیں خطبہ دیتے ہوئے فرمایا: اے عورتوں کی جماعت! کیا تمہارے لیے یہ کافی نہیں کہ تم چاندی کے زیورات پہن لو؟ خبردار! جو بھی عورت سونے کے زیورات نمائش کےلیے پہنے گی،اسے اس کی بنا پر عذاب ہوگا۔