Sunan Al-Nasai Hadith 5141 (سنن النسائي)
[5141] إسنادہ ضعیف
ابو داود (4237)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ قَالَ سَمِعْتُ مَنْصُورًا يُحَدِّثُ عَنْ رِبْعِيٍّ عَنْ امْرَأَتِہِ عَنْ أُخْتِ حُذَيْفَةَ قَالَتْ خَطَبَنَا رَسُولُ اللہِ ﷺ فَقَالَ يَا مَعْشَرَ النِّسَاءِ أَمَا لَكُنَّ فِي الْفِضَّةِ مَا تَحَلَّيْنَ أَمَا إِنَّہُ لَيْسَ مِنْكُنَّ امْرَأَةٌ تُحَلَّی ذَہَبًا تُظْہِرُہُ إِلَّا عُذِّبَتْ بِہِ
حضرت حذیفہ کی ہمشیرہ محترمہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں خطاب فرمایا: اے عورتوں کی جماعت! کیا تمہارے لیےچاندی کے زیورات کافی نہیں؟ خبردار! جوعورت سونا نمائش کے لیے پہنے گی،اسےاسی سونے سے عذا ب دیا جائے گا۔