Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5147 (سنن النسائي)

[5147]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ أَبِي أَفْلَحَ الْہَمْدَانِيِّ عَنْ ابْنِ زُرَيْرٍ أَنَّہُ سَمِعَ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ يَقُولُ إِنَّ نَبِيَّ اللہِ ﷺ أَخَذَ حَرِيرًا فَجَعَلَہُ فِي يَمِينِہِ وَأَخَذَ ذَہَبًا فَجَعَلَہُ فِي شِمَالِہِ ثُمَّ قَالَ إِنَّ ہَذَيْنِ حَرَامٌ عَلَی ذُكُورِ أُمَّتِي

حضرت علی بن ابی طالب﷜ نے فرمایا کہ اللہ کے نبیﷺ نے ریشم اپنے دائیں ہاتھ میں پکڑا اور سونا اپنے بائیں ہاتھ میں،پھر فرمایا: یہ دونوں چیزیں (پہننا) میری امت کے مردوں پر حرام ہیں۔