Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5146 (سنن النسائي)

[5146] إسنادہ ضعیف

الزہري عنعن۔

انوار الصحیفہ ص 362

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنِي الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ بَكْرٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ رَأَی عَلَيْہَا مَسَكَتَيْ ذَہَبٍ فَقَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ أَلَا أُخْبِرُكِ بِمَا ہُوَ أَحْسَنُ مِنْ ہَذَا لَوْ نَزَعْتِ ہَذَا وَجَعَلْتِ مَسَكَتَيْنِ مِنْ وَرِقٍ ثُمَّ صَفَّرْتِہِمَا بِزَعْفَرَانٍ كَانَتَا حَسَنَتَيْنِ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ ہَذَا غَيْرُ مَحْفُوظٍ وَاللہُ أَعْلَمُ

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے ان(حضرت عائشہ) کے ہاتھوں میں سونے کے دو کنگن دیکھے تو رسول اللہﷺ نے فرمایا: میں تجھے اس سے اچھی چیز نہ بتاؤں کہ تو انہیں اتار دے اور چاندی کے دو کنگن بنالے،پھر ان کو زعفران کے ساتھ سنہری بنالے۔ ابوعبدالرحمٰن (امام نسائی﷫) نے کہا: یہ(حدیث اس سیاق سے) غیر محفوظ ہے۔واللہ اعلم