Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5169 (سنن النسائي)

[5169]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحِيمِ عَنْ زَكَرِيَّا عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ ہُبَيْرَةَ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ خَاتَمِ الذَّہَبِ وَعَنْ الْقَسِّيِّ وَعَنْ الْمَيَاثِرِ الْحُمْرِ

حضرت علی﷜ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہﷺ نے مجھے سونے کی انگوٹھی قسی کپڑوں اورسرخ گدیلوں کے استعمال سے منع فرمایا ہے۔