Sunan Al-Nasai Hadith 5170 (سنن النسائي)
[5170]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ الْمُبَارَكِ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی وَہُوَ ابْنُ آدَمَ قَالَ حَدَّثَنَا زُہَيْرٌ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ ہُبَيْرَةَ سَمِعَہُ مِنْ عَلِيٍّ يَقُولُ نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ حَلْقَةِ الذَّہَبِ وَعَنْ الْمِيثَرَةِ الْحَمْرَاءِ وَعَنْ الثِّيَابِ الْقَسِّيَّةِ وَعَنْ الْجِعَةِ شَرَابٌ يُصْنَعُ مِنْ الشَّعِيرِ وَالْحِنْطَةِ وَذَكَرَ مِنْ شِدَّتِہِ خَالَفَہُ عَمَّارُ بْنُ رُزَيْقٍ رَوَاہُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ صَعْصَعَةَ عَنْ عَلِيٍّ
حضرت علی نےفرمایا: رسول اللہﷺ نے سونے کی انگوٹھی (اور چھلے) ’سرخ ریشمی گدیلے،قسی کپڑوں اور جعہ (کےاستعمال) سے منع فرمایا ہے۔جعہ ایک مشروب تھا جو جو اور گندم سےبنایا جاتا تھا اور نشہ آور ہوتا تھا۔ عمار بن رزیق نے اس (زہیر) کی مخالفت کی ہے اور اس نے یہ روایت ’ عن ابی اسحاق،عن صعصعۃ عن علی‘ کی سند سے بیان کی ہے۔