Sunan Al-Nasa'i #5761 (سنن النسائي)

إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج: الحافظ ابو معاذ زبیر العلیزئی الباکستانی

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ قَالَ كَانَ ابْنُ شُبْرُمَةَ لَا يَشْرَبُ إِلَّا الْمَاءَ وَاللَّبَنَ

حضرت جریر نے فرمایا حضرت ابن شبرمہ پانی اور دودھ کے علاوہ کوئی مشروب نہیں پیتے تھے۔