Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 657 (سنن النسائي)

[657]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنِي إِبْرَاہِيمُ بْنُ ہَارُونَ قَالَ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ قَالَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيہِ أَنَّ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللہِ قَالَ دَفَعَ رَسُولُ اللہِ ﷺ حَتَّی انْتَہَی إِلَی الْمُزْدَلِفَةِ فَصَلَّی بِہَا الْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ بِأَذَانٍ وَإِقَامَتَيْنِ وَلَمْ يُصَلِّ بَيْنَہُمَا شَيْئًا

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ (واپسی کے دوران میں) چلے حتی کہ مزدلفہ پہنچ گئے۔وہاں مغرب اور عشاء کی نماازیں ایک اذان اور دو اقامتوں سے پڑھیں اور ان کے درمیان نوافل نہیں پڑھے۔