Sunan Al-Nasai Hadith 659 (سنن النسائي)
[659]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَكَمِ وَسَلَمَةُ بْنُ كُہَيْلٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ أَنَّہُ صَلَّی الْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ بِجَمْعٍ بِإِقَامَةٍ وَاحِدَةٍ ثُمَّ حَدَّثَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّہُ صَنَعَ مِثْلَ ذَلِكَ وَحَدَّثَ ابْنُ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ صَنَعَ مِثْلَ ذَلِكَ
حضرت سعید بن جبیر سے مروی ہے کہ انھوں نے مزدلفہ میں مغرب اور عشاء کی نمزیں ایک اقامت سے پڑھیں،پھر انھوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے بیان کیا کہ انھوں نے ایسے ہی کیا تھا اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان فرمایا کہ نبی ﷺ نے بھی ایسے ہی کیا