Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 682 (سنن النسائي)

[682]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ يَحْيَی عَنْ كَہْمَسٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ بُرَيْدَةَ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مُغَفَّلٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ بَيْنَ كُلِّ أَذَانَيْنِ صَلَاةٌ بَيْنَ كُلِّ أَذَانَيْنِ صَلَاةٌ بَيْنَ كُلِّ أَذَانَيْنِ صَلَاةٌ لِمَنْ شَاءَ

حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’ہر دو اذانوں (اذان و اقامت) کے درمیان (نفل) نماز ہے۔ہر دو اذانوں کے درمیان نماز ہے۔ہر دو اذانوں کے درمیان نماز ہے،اس شخص کے لیے جو پڑھنا چاہے۔‘‘