Sunan Al-Nasai Hadith 701 (سنن النسائي)
[701]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ لَا تُشَدُّ الرِّحَالُ إِلَّا إِلَی ثَلَاثَةِ مَسَاجِدَ مَسْجِدِ الْحَرَامِ وَمَسْجِدِي ہَذَا وَمَسْجِدِ الْأَقْصَی
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’تین مساجد کے علاوہ کسی جگہ کی طرف دور دراز سے سواریاں کس کے نہ جایا جائے۔(اور وہ تین مسجدیں یہ ہیں): مسجد حرام،مسجد نبوی اور مسجد اقصیٰ۔‘‘