Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 700 (سنن النسائي)

[700]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا مُجَمِّعُ بْنُ يَعْقُوبَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُلَيْمَانَ الْكَرْمَانِيِّ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ بْنَ سَہْلِ بْنِ حُنَيْفٍ قَالَ قَالَ أَبِي قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ خَرَجَ حَتَّی يَأْتِيَ ہَذَا الْمَسْجِدَ مَسْجِدَ قُبَاءَ فَصَلَّی فِيہِ كَانَ لَہُ عَدْلَ عُمْرَةٍ

حضرت سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ سے منقول ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جو آدمی (گھر سے) نکلا،حتی کہ اس مسجد،یعنی مسجد قباء میں آیا اور اس میں نماز پڑھی تو اسے ایک عمرے کے برابر ثواب ملے گا۔‘‘