Sunan Al-Nasai Hadith 719 (سنن النسائي)
[719]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَمُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ قُلْتُ لِعَمْرٍو أَسَمِعْتَ جَابِرًا يَقُولُ مَرَّ رَجُلٌ بِسِہَامٍ فِي الْمَسْجِدِ فَقَالَ لَہُ رَسُولُ اللہِ ﷺ خُذْ بِنِصَالِہَا قَالَ نَعَمْ
سفیان کہتے ہیں کہ میں نے عمرو سے پوچھا: کیا آپ نے جابر رضی اللہ عنہ کو یہ فرماتے سنا ہے کہ ایک آدمی اپنے تیر لے کر مسجد سے گزرا تو رسول اللہ ﷺ نے اس سے فرمایا: ان کو نوکوں کو ہاتھ میں پکڑ لو۔‘‘ اس نے کہا: جی ہاں۔