Sunan Al-Nasai Hadith 722 (سنن النسائي)
[722]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِكٍ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ عَنْ عَمِّہِ أَنَّہُ رَأَی رَسُولَ اللہِ ﷺ مُسْتَلْقِيًا فِي الْمَسْجِدِ وَاضِعًا إِحْدَی رِجْلَيْہِ عَلَی الْأُخْرَی
حضرت عباد بن تمیم کے چچا حضرت عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو مسجد میں سیدھے (چت) لیٹے ہوئے دیکھا۔آپ نے اپنا ایک پاؤں دوسرے پاؤں ک اوپر رکھا ہوا تھا۔