Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 723 (سنن النسائي)

[723]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللہِ قَالَ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّہُ كَانَ يَنَامُ وَہُوَ شَابٌّ عَزْبٌ لَا أَہْلَ لَہُ عَلَی عَہْدِ رَسُولِ اللہِ ﷺ فِي مَسْجِدِ النَّبِيِّ ﷺ

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ وہ اللہ کے رسول ﷺ کے دور میں مسجد نبوی میں سو جایا کرتے تھے جب کہ وہ نوجوان اور غیرشادی شدہ تھے اور ان کا گھر بار نہ تھا۔