Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 730 (سنن النسائي)

[730]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عُبَيْدِ اللہِ الْغَيْلَانِيُّ بَصْرِيٌّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ عَنْ رَبِيعَةَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ سَعِيدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا حُمَيْدٍ وَأَبَا أُسَيْدٍ يَقُولَانِ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا دَخَلَ أَحَدُكُمْ الْمَسْجِدَ فَلْيَقُلْ اللہُمَّ افْتَحْ لِي أَبْوَابَ رَحْمَتِكَ وَإِذَا خَرَجَ فَلْيَقُلْ اللہُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ

حضرت ابوحمید اور حضرت ابو اسید رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جب تم میں سے کوئی مسجد میں داخل ہوو تو کہے: [اللھم! افتح لی أبواب رحمتک] ’’اے اللہ! میرے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔‘‘ اور جب مسجد سے باہر نکلے تو کہے: [اللھم! إنی اسالک من فضلک] ’’اے اللہ! میں تجھ سے تیرا فضل مانگتا ہوں۔‘‘