Sunan Al-Nasai Hadith 733 (سنن النسائي)
[733] إسنادہ ضعیف
مروان بن عثمان: ضعیف،ضعفہ النسائي والجمہور۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ بْنِ أَعَيْنَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعَيْبٌ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ ابْنِ أَبِي ہِلَالٍ قَالَ أَخْبَرَنِي مَرْوَانُ بْنُ عُثْمَانَ أَنَّ عُبَيْدَ بْنَ حُنَيْنٍ أَخْبَرَہُ عَنْ أَبِي سَعِيدِ بْنِ الْمُعَلَّی قَالَ كُنَّا نَغْدُو إِلَی السُّوقِ عَلَی عَہْدِ رَسُولِ اللہِ ﷺ فَنَمُرُّ عَلَی الْمَسْجِدِ فَنُصَلِّي فِيہِ
حضرت ابو سعید بن معلیٰ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے دور میں بازار کو جاتے ہوئے مسجد کے پاس سے گزرتے تو اس میں نماز پڑھتے۔