Sunan Al-Nasai Hadith 734 (سنن النسائي)
[734]صحیح
صحیح بخاری
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِكٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ إِنَّ الْمَلَائِكَةَ تُصَلِّي عَلَی أَحَدِكُمْ مَا دَامَ فِي مُصَلَّاہُ الَّذِي صَلَّی فِيہِ مَا لَمْ يُحْدِثْ اللہُمَّ اغْفِرْ لَہُ اللہُمَّ ارْحَمْہُ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’تحقیق فرشتے اس شخص کے لیے دعائیں کرتے رہتے ہیں جو اس جگہ بیٹھارہتا ہے جس جگہ اس نے نماز پڑھی: اے اللہ! اسے معاف فرما،اے اللہ! اس پر رحم فرما،جب تک وہ بے وضو نہ ہو۔‘‘