Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 737 (سنن النسائي)

[737]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ إِسْمَعِيلَ بْنِ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا ہُشَيْمٌ قَالَ حَدَّثَنَا سَيَّارٌ عَنْ يَزِيدَ الْفَقِيرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ جُعِلَتْ لِي الْأَرْضُ مَسْجِدًا وَطَہُورًا أَيْنَمَا أَدْرَكَ رَجُلٌ مِنْ أُمَّتِي الصَّلَاةَ صَلَّی

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’ساری زمین میرے لیے سجدہ گاہ اور ذریعۂ طہارت بنائی گئی ہے،لہٰذا میرے کسی امتی کو جہاں بھی نماز کا وقت ہو جائے،وہ وہیں نماز پڑھ لے۔‘‘