Sunan Al-Nasai Hadith 736 (سنن النسائي)
[736]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ أَشْعَثَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مُغَفَّلٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ نَہَی عَنْ الصَّلَاةِ فِي أَعْطَانِ الْإِبِلِ
حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اونٹوں کے باڑوں میں نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔