Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 748 (سنن النسائي)

[748]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللہِ قَالَ أَنْبَأَنَا نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ كَانَ يَرْكُزُ الْحَرْبَةَ ثُمَّ يُصَلِّي إِلَيْہَا

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی ﷺ اپنے سامنے نیزہ گاڑ لیتے،پھر اس کی طرف نماز پڑھتے۔