Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 749 (سنن النسائي)

[749]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ وَإِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ سَہْلِ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا صَلَّی أَحَدُكُمْ إِلَی سُتْرَةٍ فَلْيَدْنُ مِنْہَا لَا يَقْطَعَ الشَّيْطَانُ عَلَيْہِ صَلَاتَہُ

حضرت سہل بن ابو حثمہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جب تم میں سے کوئی شخص سترے کی طرف نماز پڑھے تو اس سے قریب کھڑا ہو (تاکہ) شیطان اس کی نماز کو قطع نہ کر دے۔‘‘