Sunan Al-Nasai Hadith 752 (سنن النسائي)
[752]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنِي شُعْبَةُ وَہِشَامٌ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ قُلْتُ لِجَابِرِ بْنِ زَيْدٍ مَا يَقْطَعُ الصَّلَاةَ قَالَ كَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ يَقُولُ الْمَرْأَةُ الْحَائِضُ وَالْكَلْبُ قَالَ يَحْيَی رَفَعَہُ شُعْبَةُ
حضرت قتادہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت جابر بن زید سے پوچھا: کون سی چیز نماز کو توڑ دیتی ہے؟ انھوں نے کہا: حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: حیض والی عورت اور کتا۔حضرت یحیی بن سعید نے کہا کہ حضرت شعبہ نے اس روایت کو مرفوع بیان کیا ہے۔