Sunan Al-Nasai Hadith 758 (سنن النسائي)
[758]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِكٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ إِذَا كَانَ أَحَدُكُمْ يُصَلِّي فَلَا يَدَعْ أَحَدًا أَنْ يَمُرَّ بَيْنَ يَدَيْہِ فَإِنْ أَبَی فَلْيُقَاتِلْہُ
حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جب تم میں سے کوئی آدمی نماز پڑھتا ہو تو وہ کسی کو اپنے آگے سے نہ گزرنے دے۔اگر وہ انکار کرے تو اس سے لڑائی کرے۔‘‘