Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 765 (سنن النسائي)

[765]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِكٍ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ أَنَّہُ رَأَی رَسُولَ اللہِ ﷺ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ فِي بَيْتِ أُمِّ سَلَمَةَ وَاضِعًا طَرَفَيْہِ عَلَی عَاتِقَيْہِ

حضرت عمر بن ابو سلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے گھر میں ایک کپڑے میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے،لاس طرح کہ آپ نے اس کے دونوں کنارے اپنے دونوں کندھوںپر ڈالے ہوئے تھے۔