Sunan Al-Nasai Hadith 783 (سنن النسائي)
[783]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ يَحْيَی عَنْ ہِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ إِذَا كَانُوا ثَلَاثَةً فَلْيَؤُمَّہُمْ أَحَدُہُمْ وَأَحَقُّہُمْ بِالْإِمَامَةِ أَقْرَؤُہُمْ
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: ’’جب تین آدمی ہوں تو ان میں سے ایک امامت کرائے اور امامت کا زیادہ حق دار ان میں سے وہ ہے جو ان میں سے زیادہ قرآن پڑھنے والا ہو۔‘‘