Sunan Al-Nasai Hadith 791 (سنن النسائي)
[791]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا ہُشَيْمٌ عَنْ ہِشَامِ بْنِ أَبِي عَبْدِ اللہِ وَحَجَّاجُ بْنُ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا نُودِيَ لِلصَّلَاةِ فَلَا تَقُومُوا حَتَّی تَرَوْنِي
حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب نماز کی اقامت کہی جائے تو کھڑے نہ ہو حتی کہ مجھے (آتا) دیکھ لو۔