Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 792 (سنن النسائي)

[792]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ عَنْ أَنَسٍ قَالَ أُقِيمَتْ الصَّلَاةُ وَرَسُولُ اللہِ ﷺ نَجِيٌّ لِرَجُلٍ فَمَا قَامَ إِلَی الصَّلَاةِ حَتَّی نَامَ الْقَوْمُ

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک دفعہ نماز کی اقامت ہوگئی جب کہ اللہ کے رسول ﷺ ایک آدمی سے باتیں کر رہے تھے چنانچہ آپ جماعت کے لیے کھڑے نہ ہوئے حتی کہ لوگ سوگئے۔