Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 798 (سنن النسائي)

[798]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو دَاوُدَ قَالَ أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُوسَی بْنِ أَبِي عَائِشَةَ قَالَ سَمِعْتُ عُبَيْدَ اللہِ بْنَ عَبْدِ اللہِ يُحَدِّثُ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ أَمَرَ أَبَا بَكْرٍ أَنْ يُصَلِّيَ بِالنَّاسِ قَالَتْ وَكَانَ النَّبِيُّ ﷺ بَيْنَ يَدَيْ أَبِي بَكْرٍ فَصَلَّی قَاعِدًا وَأَبُو بَكْرٍ يُصَلِّي بِالنَّاسِ وَالنَّاسُ خَلْفَ أَبِي بَكْرٍ

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو حکم دیا کہ لوگوں کو نماز پڑھائیں۔عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: نبی ﷺ ابوبکر رضی اللہ عنہ سے آگے تھے چنانچہ آپ ﷺ نے بیٹھ کر نماز پڑھی۔ابوبکر رضی اللہ عنہ نے لوگوں کو نماز پڑھائی اور لوگ ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پیچھے تھے۔