Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 799 (سنن النسائي)

[799]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ فَضَالَةَ بْنِ إبْرَاہِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی يَعْنِي ابْنَ يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حُمَيْدٍ الرُّوَاسِيُّ عَنْ أَبِيہِ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ صَلَّی بِنَا رَسُولُ اللہِ ﷺ الظُّہْرَ وَأَبُو بَكْرٍ خَلْفَہُ فَإِذَا كَبَّرَ رَسُولُ اللہِ ﷺ كَبَّرَ أَبُو بَكْرٍ يُسْمِعُنَا

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں ظہر کی نماز پڑھائی۔ابوبکر رضی اللہ عنہ آپ کے پیچھے تھے۔جب رسول اللہ ﷺ تکبیر کہتے تو ابوبکر رضی اللہ عنہ ہمیں سنانے کے لیے تکبیر کہتے۔