Sunan Al-Nasai Hadith 804 (سنن النسائي)
[804]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللہِ بْنَ مُخْتَارٍ يُحَدِّثُ عَنْ مُوسَی بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّہُ كَانَ ہُوَ وَرَسُولُ اللہِ ﷺ وَأُمُّہُ وَخَالَتُہُ فَصَلَّی رَسُولُ اللہِ ﷺ فَجَعَلَ أَنَسًا عَنْ يَمِينِہِ وَأُمَّہُ وَخَالَتَہُ خَلْفَہُمَا
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دفعہ میں اور رسول اللہ ﷺ اور میری والدہ اور خالہ نماز پڑھنے لگے۔رسول اللہ ﷺ نے ہمیں نماز پڑھائی۔مجھے اپنے دائیں اور میری والدہ اور خالہ کو پیچھے کھڑا کیا۔