Sunan Al-Nasai Hadith 803 (سنن النسائي)
[803]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ الْمُغِيرَةِ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ دَخَلَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللہِ ﷺ وَمَا ہُوَ إِلَّا أَنَا وَأُمِّي وَالْيَتِيمُ وَأُمُّ حِرَامٍ خَالَتِي فَقَالَ قُومُوا فَلِأُصَلِّيَ بِكُمْ قَالَ فِي غَيْرِ وَقْتِ صَلَاةٍ قَالَ فَصَلِّي بِنَا
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ہمارے ہاں تشریف لائے۔ہم گھر والے صرف میں میری والدہ ایک یتیم لڑکا اور میری خالہ ام حرام (رضی اللہ عنھم) ہی تھے۔آپ نے فرمایا: اٹھو! میں تمھیں نماز پڑھاؤں۔حالانکہ کسی فرض نماز کا وقت نہ تھا پھر آپ نے ہمیں نماز پڑھائی۔