Sunan Al-Nasai Hadith 806 (سنن النسائي)
[806]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ الْمُخْتَارِ عَنْ مُوسَی بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ صَلَّی بِي رَسُولُ اللہِ ﷺ وَبِامْرَأَةٍ مِنْ أَہْلِي فَأَقَامَنِي عَنْ يَمِينِہِ وَالْمَرْأَةُ خَلْفَنَا
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھے اور میرے دیگر گھر والوں میں سے ایک عورت کو اس طرح نماز پڑھائی کہ مجھے اپنی دائیں طرف کھڑا کیا اور عورت کو پیچھے۔