Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 807 (سنن النسائي)

[807]صحیح

صحیح بخاری

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ بِتُّ عِنْدَ خَالَتِي مَيْمُونَةَ فَقَامَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُصَلِّي مِنْ اللَّيْلِ فَقُمْتُ عَنْ شِمَالِہِ فَقَالَ بِي ہَكَذَا فَأَخَذَ بِرَأْسِي فَأَقَامَنِي عَنْ يَمِينِہِ

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ میں نے اپنی خالہ میمونہ (ام المومنین) رضی اللہ عنہا کے ہاں رات گزاری۔رسول اللہ ﷺ رات کو نماز (تہجد) پڑھنے کے لیے اٹھے تو میں آپ کی بائیں طرف کھڑا ہوگیا۔آپ نے مجھے اس طرح سر سے پکڑا اور دائیں طرف کھڑا کرلیا۔