Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 814 (سنن النسائي)

[814]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنِ نَافِعٍ قَالَ حَدَّثَنَا بَہْزُ بْنُ أَسَدٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَقُولُ اسْتَوُوا اسْتَوُوا اسْتَوُوا فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِہِ إِنِّي لَأَرَاكُمْ مِنْ خَلْفِي كَمَا أَرَاكُمْ مِنْ بَيْنِ يَدَيَّ

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ تین فعہ فرمایا کرتے تھے: برابر ہو جاؤ۔قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! تحقیق میں تمھیں اپنے پیچھے سے بھی اسی طرح دیکھتا ہوں جیسے تمھیں سامنے سے دیکھتا ہوں۔