Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 815 (سنن النسائي)

[815]صحیح

صحیح بخاری

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ أَنْبَأَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ أَقْبَلَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللہِ ﷺ بِوَجْہِہِ حِينَ قَامَ إِلَی الصَّلَاةِ قَبْلَ أَنْ يُكَبِّرَ فَقَالَ أَقِيمُوا صُفُوفَكُمْ وَتَرَاصُّوا فَإِنِّي أَرَاكُمْ مِنْ وَرَاءِ ظَہْرِي

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ تکبیر تحریمہ کہنے سے قبل ہماری طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا: اپنی صفیں سیدھی کرو اور مل کر کھڑے ہو کیونکہ میں تمھیں اپنے پیچھے سے بھی دیکھتا ہوں۔