Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 823 (سنن النسائي)

[823]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللہِ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ ثَابِتِ بْنِ عُبَيْدٍ عَنْ ابْنِ الْبَرَاءِ عَنْ الْبَرَاءِ قَالَ كُنَّا إِذَا صَلَّيْنَا خَلْفَ رَسُولِ اللہِ ﷺ أَحْبَبْتُ أَنْ أَكُونَ عَنْ يَمِينِہِ

حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ ہم جب رسول اللہ ﷺ کے پیچھے نماز پڑھتے تھے تو میری خواہش ہوتی تھی کہ میں آپ کی دائیں طرف کھڑا ہوں۔