Sunan Al-Nasai Hadith 825 (سنن النسائي)
[825]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ أَخَفَّ النَّاسِ صَلَاةً فِي تَمَامٍ
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ سب لوگوں سے ہلکی مگر مکمل نماز پڑھاتے تھے۔