Sunan Al-Nasai Hadith 826 (سنن النسائي)
[826]صحیح
صحیح بخاری
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ إِنِّي لَأَقُومُ فِي الصَّلَاةِ فَأَسْمَعُ بُكَاءَ الصَّبِيِّ فَأُوجِزُ فِي صَلَاتِي كَرَاہِيَةَ أَنْ أَشُقَّ عَلَی أُمِّہِ
حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے نبی ﷺ نے فرمایا: بسا اوقات میں نماز میں کھڑا ہوتا ہوں پھر کسی بچے کے رونے کی آواز سنتا ہوں تو نماز کو مختصر کر دیتا ہوں کہ اس کی ماں پر مشتقت کا سبب نہ بن جاؤں۔