Sunan Al-Nasai Hadith 828 (سنن النسائي)
[828]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ الزُّرَقِيِّ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَؤُمُّ النَّاسَ وَہُوَ حَامِلٌ أُمَامَةَ بِنْتَ أَبِي الْعَاصِ عَلَی عَاتِقِہِ فَإِذَا رَكَعَ وَضَعَہَا وَإِذَا رَفَعَ مِنْ سُجُودِہِ أَعَادَہَا
حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا آپ لوگوں کی امامت کرا رہے تھے جب کہ آپ نے امامہ بنت ابو العاص کو اپنے کندھے پر اٹھایا ہوا تھا۔جب آپ رکوع فرماتے تو اسے اتار دیتے اور جب سجدے کے بعد اٹھتے تو اسے دوبارہ اٹھا لیتے۔