Sunan Al-Nasai Hadith 829 (سنن النسائي)
[829]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ مُحَمَّدٌ ﷺ أَلَا يَخْشَی الَّذِي يَرْفَعُ رَأْسَہُ قَبْلَ الْإِمَامِ أَنْ يُحَوِّلَ اللہُ رَأْسَہُ رَأْسَ حِمَارٍ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے حضرت محمد ﷺ نے فرمایا: جو شخص امام سے پہلے اپنا سر اٹھا لیتا ہے کیا وہاس بات سے ڈرتا نہیں کہ اللہ تعالیٰ اس کا سر گدھے کے سر جیسا بنا دے۔