Sunan Al-Nasai Hadith 830 (سنن النسائي)
[830]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ قَالَ أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللہِ بْنَ يَزِيدَ يَخْطُبُ قَالَ حَدَّثَنَا الْبَرَاءُ وَكَانَ غَيْرَ كَذُوبٍ أَنَّہُمْ كَانُوا إِذَا صَلَّوْا مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ فَرَفَعَ رَأْسَہُ مِنْ الرُّكُوعِ قَامُوا قِيَامًا حَتَّی يَرَوْہُ سَاجِدًا ثُمَّ سَجَدُوا
حضرت براء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں اور وہ جھوٹے نہ تھے کہ جب وہ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نماز پڑھتے تھے اور آپ رکوع سے سر اٹھاتے تو صحابہ کھڑے رہتے حتی کہ آپ کو دیکھ لیتے کہ آپ سجدے میں چلے گئے ہیں تو پھر سجدہ کرتے۔