Sunan Al-Nasai Hadith 843 (سنن النسائي)
[843]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ فَقُمْتُ عَنْ يَسَارِہِ فَأَخَذَنِي بِيَدِہِ الْيُسْرَی فَأَقَامَنِي عَنْ يَمِينِہِ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،انھوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نماز پڑھی تو میں آپ ﷺ کی بائیں جانب کھڑا ہوگیا۔آپ نے مجھے اپنے بائیں ہاتھ سے پکڑ کر اپنی دائیں جانب کھڑا کر لیا۔