Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 904 (سنن النسائي)

[904]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الزُّہْرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ ﷺ وَمَعَ أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُمَا فَافْتَتَحُوا بِ الْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِينَ

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی ﷺ،حضرت ابوبکر اور حضرت عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ نمازیں پڑھیں۔ان سب نے قراءت کاآغاز (الحمد للہ رب العالمین) سے کیا۔