Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 903 (سنن النسائي)

[903]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ ﷺ وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ رَضِيَ اللہُ عَنْہُمَا يَسْتَفْتِحُونَ الْقِرَاءَةَ بِ الْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِينَ

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انھوں نے فرمایا: نبی ﷺ،حضرت ابوبکر اور حضرت عمر رضی اللہ عنہما قراءت کو (الحمدللہ رب العالمین) سے شروع فرمایا کرتے تھے۔